یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
یہ تیری نظر کا قصور ہے
کہ شراب پینا سکھا دیا
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
یہ تیری نظر کا قصور ہے
کہ شراب پینا سکھا دیا
تیرے پیار نے تیری چاہ نے
تیری بہکی بہکی نگاہ نے
مجھے ایک شرابی بنا دیا
شراب کیسی خمار کیسا
یہ سب تمہاری نوازشیں ہیں
پلائی ہے کس نظر سے تو نے
کہ مجھ کو اپنی خبر نہیں ہے
تیرے پیار نے تیری چاہ نے تیری بہکی بہکی
نگاہ نے مجھے شرابی بنا دیا
سارا جہاں مست جہاں کا نظام مست
سارا جہان مست جہان کا نظام مست
قوم مست شیشہ مست سبّو مست جام مست
قوم مست شیشہ مست سبّو مست جام مست
دن مست رات مست سحر مست شام مست
دین مست رات مست سحر مست شام مصر
یوں تو ساقی ہر طرح کی تیری میخانے میں ہے
یوں توساقی ہرطرح کی تیرے میخانے میں ہے
وہ بھی تیری سی
وہ بھی تیری سی جو ان آنکھوں کے پیمانے میں ہے
سب سمجھتا ہوں تیری اشواگری ای سکی
کام کرتی نام ہے پیمانے کا
تیری بہکی بہکی۔۔۔ تیرا پیار ہے میری زندگی
بس تیری زندگی تیرا پیار ہے
بس میری زندگی تیرا پیار ہے
نہ نماز آتی ہے مجھ کو نہ وضو آتا ہے
سجدہ کر لیتا ہوں جب سامنے تو آتا ہے
تیرا پیار ہے میری زندگی
تیرا یاد ہے میری بندگی
جو تیری خوشی وہ میری خوشی
جو تیری خوشی وہ میری خوشی
یہ میرے جنون کا ہے معجزہ
یہ میرے جنون کا ہے معجزہ
جہاں اپنے سر کو جھکائے دیا
وہاں میں نے کعبہ دیا
میرے بعد کس کو ستاؤ گے
میرے بعد کس کو ستاؤ گے
میں نے ان کے سامنے اوّل تو خنجر رکھ دیا
پھر کلیجہ رکھ دیا دل رکھ دیا سر رکھ دیا
اور عرض کیا میرے بعد کیسکو ستاؤ گے
مجھے کس طرح سے مٹاؤ گے
کہاں جا کے تیری چلاو گے
میری دوستی کی بلائیں لو
مجھے حاتی اٹھا کر دعائیں دو
تمہیں ایک قاتل بنا دیا
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
یہ تیری نظر کا قصور ہے
کہ شراب پینا سکھا دیا
Ye Jo Halka Halka suroor hai (URDU) was written by Rawal Music.
Ye Jo Halka Halka suroor hai (URDU) was produced by Nusrat Fateh Ali Khan.
Nusrat Fateh Ali Khan released Ye Jo Halka Halka suroor hai (URDU) on Sun Aug 01 2021.