[Chorus]
یادیں جیا تڑپائیں
ان آنکھوں میں نیند نہ آئے
یہ من تڑپتا جائے
یہ من تڑپتا جائے
[Verse 1]
تم سے یہ راستے کیوں ہوں گیں جدا
دل کی یہ پکار ہے نہ ہونا خفا
تو پھر کیوں یہ دوریاں
تو پھر کیوں یہ فاصلے
[Verse 2]
دوریاں، مجبوریاں، روکیں کیوں مجھے
جان لے اب دنیا، میں نہ بھولوں اُسے
اک آس ڈھلتی جائے
یہ پیاس بڑھتی جائے
[Chorus]
یادیں جیا تڑپائیں
ان آنکھوں میں نیند نہ آئے
یہ من تڑپتا جائے
یہ من تڑپتا جائے
آہ، آہ، آہ، آہ
Yaadein was written by Mustafa Zahid.
Mustafa Zahid released Yaadein on Thu Aug 31 2006.