[Verse 1]
چندا چاندنی بکھیرے
تو ہے نہیں پاس میرے
اب تو آجاؤ میرے سونیاں
سونی تیرے بن یہ راتیں سونی
سونی ساری باتیں یوں نہ
ہمیں تڑپاوے سونیاں
[Chorus]
تیرے بن نہیں لاگےجیا
تیرے بن اب تو آجا پیا
تیرے بن نہیں لاگے جیا
[Verse 2]
یاد آئیں تیری باتیں
نہیں بھائیں برساتیں
تو ہے میری زندگانی سونیاں
تیرے بن میرے نیناں کہیں
پائیں نہ چینا
تو ہے دل کی کہانی سونیاں
[Chorus]
تیرے بن نہیں لاگےجیا
تیرے بن اب تو آجا پیا
تیرے بن نہیں لاگے جیا
[Verse 3]
تم جو گئے پل تھم گئے
بکھرے وہ خواب تیرے میرے
دل یہ کہے اب جو ملے
کہ دونگا میں تم ہو میرے
[Chorus]
تیرے بن نہیں لاگےجیا
تیرے بن اب تو آجا پیا
تیرے بن نہیں لاگے جیا
تیرے بن اب تو آجا پیا
Tere Bin was written by Uzair Jaswal.
Uzair Jaswal released Tere Bin on Mon Nov 22 2010.