Sab Ka Shajra Pakistan by Atif Aslam
Sab Ka Shajra Pakistan by Atif Aslam

Sab Ka Shajra Pakistan

Atif-aslam

The music player is only available for users with at least 1,000 points.

Download "Sab Ka Shajra Pakistan"

Sab Ka Shajra Pakistan by Atif Aslam

Release Date
Fri Mar 21 2025
Performed by
Atif-aslam
Produced by
Sahir Ali Bagga
Writed by
Imran Raza

Sab Ka Shajra Pakistan Lyrics

[Intro]
اسلام علیکم
بھائیوں اور بہنوں
پاکستان حاصل کرنے کے لیے
ہم نے بہت قربانی دی ہے
تمام ملت، ہمت اور صبر کے ساتھ کام کرتی رہی
تو ہماری یہ مصیبتیں، ان شاء اللہ، بہت جلد ختم ہو جائیں گی
! پاکستان زندہ باد

[Verse 1]
میرے جانان، وطنوں قربان
میرے سوہنے، دلبر ہے جان
میرے محبوب، کشِ سبحان پاکستان، پاکستان
ہیں کرتے پیار ہم جس سے، ہمیں جس سے محبت ہے
اگر پوچھے جہاں ہم سے، ہمیں کس سے محبت ہے؟
سبھی کے خون میں شامل ہے یوں قطرہ قطرہ پاکستان

[Chorus]
سبھی سے پوچھ لو چاہے ہے سب کا شجرہ پاکستان
یہ سارے دل کے ہیں تگڑے، تبھی ہے تگڑا پاکستان
میرے محبوب میں صدقے، کشِ سبحان پاکستان
سبھی کے لفظ ہیں اپنے، ہے اک زباں پاکستان
میرے جانان پاکستان، وطنوں قربان پاکستان
میرے سوہنے پاکستان، دلبر ہے جان پاکستان

[Verse 2]
الف سے آگے بے سے بڑھنا، بے سے بڑھنا ہے
عین علم پہ، عین عمل بھی پورا کرنا ہے
سین سے سب ہم وطنوں کا، سین سہارا پاکستان
پے سے پیارا بھی ہوتا ہے، پیار سے پیارا پاکستان
پیار سے پیارا پاکستان، پیار سے پیارا پاکستان

[Verse 3]
سبھی کا رُخ اک جانب ہے، سبھی کا ایک سجدہ ہے
میں سایہ ہوں پرچم کا، پرچم پہ سایہ رب کا ہے
لباس اپنا کوئی پہنے تو ہر سینے پہ سجتا ہے
تیرا پرچم ہی تمغہ ہے، جو ہر سینے پر لگتا ہے
پروئے ہیں دل دل کر کے، بنایا گجرا پاکستان

[Chorus]
سبھی سے پوچھ لو چاہے ہے سب کا شجرہ پاکستان
یہ سارے دل کے ہیں تگڑے، تبھی ہے تگڑا پاکستان
میرے محبوب میں صدقے، کشِ سبحان پاکستان
سبھی کے لفظ ہیں اپنے، ہے اک زباں پاکستان
میرے جانان پاکستان، وطنوں قربان پاکستان
میرے سوہنے پاکستان، دلبر ہے جان پاکستان

[Verse 4]
میں پاکستان کا نوجوان ہوں
میں آج ہوں اور مستقبل کا پاکستان ہوں
بناؤں اپنے جذبے سے وطن اور اپنی میں پہچان
میں پاکستان کی طاقت ہوں، میں تیری طاقت پاکستان

[Verse 5]
محافظ ہیں ہم سب تیرے، سبھی ارمان دے دیں گے
اگر تُو مانگے گا یہ دل تو ہم یہ جان دے دیں گے
کوئی طاقت نہیں دنیا کی تجھ کو چوٹ پہنچائے
تیرے دشمن پچھتائیں گے، تیرے دشمن سب پچھتائے
ہماری آنکھوں کی ہے شان، لگایا کجرا پاکستان

[Chorus]
سبھی سے پوچھ لو چاہے ہے سب کا شجرہ پاکستان
یہ سارے دل کے ہیں تگڑے، تبھی ہے تگڑا پاکستان
میرے محبوب میں صدقے، کشِ سبحان پاکستان
سبھی کے لفظ ہیں اپنے، ہے اک زباں پاکستان
میرے جانان پاکستان، وطنوں قربان پاکستان
میرے سوہنے پاکستان، دلبر ہے جان پاکستان

[Outro]
I love you, pakistan

Sab Ka Shajra Pakistan Q&A

Who wrote Sab Ka Shajra Pakistan's ?

Sab Ka Shajra Pakistan was written by Imran Raza.

Who produced Sab Ka Shajra Pakistan's ?

Sab Ka Shajra Pakistan was produced by Sahir Ali Bagga.

When did Atif-aslam release Sab Ka Shajra Pakistan?

Atif-aslam released Sab Ka Shajra Pakistan on Fri Mar 21 2025.

Your Gateway to High-Quality MP3, FLAC and Lyrics
DownloadMP3FLAC.com