[Verse 1]
تنہائیوں سے بھاگتی رہی
بھیڑھ کے شور میں کھو گئی
[Chorus]
میرا سویرا ہو
میرا سویرا ہو
[Verse 2]
خود سے کیے گِلے پھر
لگا لیا خود کو گلے
اپنے دیے کو ہم
سب سے بچانے لگے
[Chorus]
میرا سویرا ہو
میرا سویرا ہو
[Bridge]
آہٹوں میں چھپی تھی یہ داستان
ہم صبر سے جو چلے تو راستہ حیراں
خود کو سنے کی جو کر لی ہے اب یہ ابتدا
ساتھ جب ہو نہیں کوئی دوسرا
[Chorus]
میرا سویرا ہو
میرا سویرا ہو
میرا سویرا ہو
میرا سویرا ہو
Mera Sawera was written by Shae Gill.
Mera Sawera was produced by Umair.
Shae Gill released Mera Sawera on Wed Aug 23 2023.