Gustaakh by Bleed Ink & Kafil Qurashie
Gustaakh by Bleed Ink & Kafil Qurashie

Gustaakh

Bleed Ink

The music player is only available for users with at least 1,000 points.

Download "Gustaakh"

Gustaakh by Bleed Ink & Kafil Qurashie

Release Date
Sat Jun 01 2024
Performed by
Bleed Ink
Produced by
Kafil Qurashie
Writed by
Bleed Ink
About

“Gustaakh” emerges as the dynamic second track of the album, showcasing the raw energy and lyrical prowess of Bleed Ink. Written and performed by Bleed Ink, this proper Urdu hip-hop masterpiece elevates the album’s narrative with its powerful delivery and intricate wordplay. Under the expert guidanc...

Read more ⇣

Gustaakh Lyrics

گستاخ بنا تیری ہر ایک بات مان کر بھی
نادان بنا سیکھ لیکے بات بات پر بھی
میں جیت گیا سالوں پہلے ہار مان کر بھی
میں دفن ہوں زمین میں میں آسمان پر بھی
ہے قید میری کیفیت کچھ آفتاب پر بھی
ہے لوٹ آنا سحر میں ہر رات بھاگ کر بھی
یہ کلاکاری ساتھ میں ایک میزان رکھتی
میں لفظ اپنے بھاری کرتا روح مار کر ہی
میں چھوڑ دوں ردیف یہ ایک شاندار غلطی
میلے دل پہ سفید کفن موت پہ بھی فرضی
معصوم قتل کرو پہنو خاکی کی وردی
جانا آخرت پہ پہن کے اور ساتھ رکھنا درزی
خیر
دو قدم نہیں بڑا تھا کہ توڑ ڈالے پیر
یہ زخم سینے پر رینگ رینگ کر آئے ہیں
ہے چھاؤں ملی مجھے خود کی پرچھائی میں
اب باقی وقت کچھ بس اور کیا چاہیے اب
بیتے زمانے ہے خوابگاہ کے دائرے پر
میں نہیں سوچتا کیا دوریوں کا فائدہ تھا
میں اب سوچتا بس کیا تو میرا آئینہ تھا
تو بس ایک شخص تھا تو کیوں تھا اتنا شاعرانہ
رایگان نہ ہوجائے یہ میری نظم کہیں
پر ایسا سوچنا تو شاعر پہ مناسب نہیں
میں ظاہر کروں اپنے عیب قتل کروں نفس
میں رآهِ راست ڈھونڈتا کی مل جائے کچھ مرض
میں رآہِ عمل پہ ابھی کچھ وقت باقی میرا
کچھ غائب مخاطب تھے پر تم غیر حاضر تھے نہ
میں ازل نہیں ہوں پر جہاں بھی ہوں میں ہی ہوں بس
میں پاسبان ہوں میں نظر رکھوں تیری روح پر
خون بہے رگوں سے وہ رینگ بھرے کاغذوں پر
موت کا فرشتہ مجھے چھوڑ گیا حاضر ہوکر
تبھی میری لکھاوٹ اور عمر میں بہت فرق ہے
میں عالمِ ارواح سے بھاگا نام ڈھونڈوں عرش پہ
میں کوں ہوں

Gustaakh Q&A

Who wrote Gustaakh's ?

Gustaakh was written by Bleed Ink.

Who produced Gustaakh's ?

Gustaakh was produced by Kafil Qurashie.

When did Bleed Ink release Gustaakh?

Bleed Ink released Gustaakh on Sat Jun 01 2024.

Your Gateway to High-Quality MP3, FLAC and Lyrics
DownloadMP3FLAC.com