[Intro]
چل پڑے اُس راہ پہ
جس پہ ہم نہ ہوں ساتھ، بس ایک یاد
[Chorus]
کیا صحیح، کیا غلط ہیں یہ فاصلے؟
ہو، سوچ میں آئے اب کیوں یہ فاصلے؟
یہ فاصلے
[Verse]
ایسے ہیں میرے جذبات
کہ تم کو دیکھ لوں تو بے زباں
[Chorus]
کیا صحیح، کیا غلط ہیں یہ فاصلے؟
ہو، سوچ میں آئے اب کیوں یہ فاصلے؟
یہ فاصلے
[Outro]
دل کے ویرانے میں اِک تسلی سی ہے
کہ کوششیں آخری پل تک میں کرتا رہا
Faaslay was written by Abdul Hannan.
Faaslay was produced by Shahmeer Raza Khan.
Abdul Hannan released Faaslay on Sun Dec 27 2020.