Kaise Mumkin Hai by Karavan
Kaise Mumkin Hai by Karavan

Kaise Mumkin Hai

Karavan * Track #1 On Saara Jahan

The music player is only available for users with at least 1,000 points.

Download "Kaise Mumkin Hai"

Kaise Mumkin Hai by Karavan

Performed by
Karavan

Kaise Mumkin Hai Lyrics

[Verse 1]
تجھے میں نے ویسے
کبھی دیکھا نہیں ہے
میرا دل تو نہ مانے
کے تُو میرا نہیں ہے

[Chorus]
میری آنکھوں میں جھانکو
میری سانسوں میں آؤ
آؤ اور یہ دیکھو
راہوں کی یہ دوری
بانہوں کی یہ دوری
نہیں رُوحوں کی دوری

[Verse 2]
تجھے صدیوں میں سوچا
تیرا چہرہ بنایا
کہیں رنگوں میں میں نے
تجھے اپنا بنایا

[Chorus]
میری آنکھوں میں جھانکو
میری سانسوں میں آؤ
آؤ اور یہ دیکھو
پیاسا ہے تُو بھی تو
تنہا ہے تُو بھی تو
میری تنہائی میں آجا

[Verse 3]
میں تیرے بن زندہ رہوں
کیسے ممکن ہے، کیسے ممکن ہے
میں تیرے بن زندہ رہوں
یہ بھلا کیسے، یہ کیسے ممکن ہے
کیسے ممکن ہے، کیسے ممکن ہے
کیسے ممکن ہے، کیسے ممکن ہے
کیسے ممکن ہے، کیسے ممکن ہے
کیسے ممکن ہے، کیسے ممکن ہے
کیسے ممکن ہے

Your Gateway to High-Quality MP3, FLAC and Lyrics
DownloadMP3FLAC.com