Pari by Dino Ali
The music player is only available for users with at least 1,000 points.

Download "Pari"

Pari by Dino Ali

Performed by
Dino-ali

Pari Lyrics

[Chorus]
کیا وہ تم میرے سامنے
پری آسمان میں
تیرا خواب ہے بس میرے لیے
اک بار جیتے ہیں
اک بار تم یہ کہ دو
کے تم آئے ہو یہاں
میرے لیے (ھوو)، میرے لیے
(ھمم، یا)

[Verse 1]
چھوڑو لوگوں کو
ان کو کہنے دو
میرا دل جو ہوا ہے بےکابو
چھوڑو لوگوں کو
ان کو ہے کیا پتا
کیسا ہے پیار میں یہ جادو
یہ جادو، یہ جادو
(ھے، ھم)

[Chorus]
کیا وہ تم میرے سامنے
پری آسمان میں
تیرا خواب ہے بس میرے لیے
اک بار جیتے ہیں
اک بار تم یہ کہ دو
کے تم آئے ہو یہاں
میرے لیے، میرے لیے

[Verse 1]
چھوڑو لوگوں کو
ان کو کہنے دو
میرا دل جو ہوا ہے بےکابو
چھوڑو لوگوں کو ان کو ہے کیا پتا
کیسا ہے پیار میں یہ جادو
یہ جادو، یہ جادو

[Verse 2]
کیا ہو اگر نہیں تم پاس میں
ادھوری ہے یہ زندگی
تجھی سے ہے میرے ساری خشی
سب لوگ کہتے ہیں میرا پیار ہے دیوانہ پن
تیرا پیار ہے یہاں میرے لیے
تم جو ملے ہو مل گیا سارا جہاں
تم آ گئے ہو ساتھ میں لائے ہو بہار
اک بار کہ دو کے تو لائی یہاں اپنا سارا پیار
میرے لیے، (اوو) میرے لیے

[Chorus]
کیا وہ تم میرے سامنے
پری آسمان میں
تیرا خواب ہے بس میرے لیے
اک بار جیتے ہیں
اک بار تم یہ کہ دو
کے تم آئے ہو یہاں
میرے لیے، میرے لیے

Your Gateway to High-Quality MP3, FLAC and Lyrics
DownloadMP3FLAC.com